لاہور ‘سٹرکوں پرپاک افواج اور رینجرز کے جوانوں کو دیکھ کر شہری دونوں فورسز کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے

جمعرات 23 فروری 2017 15:15

لاہور ‘سٹرکوں پرپاک افواج اور رینجرز کے جوانوں کو دیکھ کر شہری دونوں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2017ء) صوبائی درالحکومت میں سٹرکوں پرپاک افواج اور رینجرز کے جوانوں کو دیکھ کر شہری دونوں فورسز کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اختیار ات ملنے کے بعد جمعرات کے روز پہلی بار رینجرز سڑکوں پر نظر آئی ہے اور گلبر گ میں دہشت گردی کی افواء کے بعد جب پاک افواج اور رینجرزکے جوان سڑکوں پر نظر آئے تو شہر یوں کی جانب سے پاکستان فوج زندہ باد اور رینجرز زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :