پولیس اور احساس اداروں نے ڈیفنس جائے واقعہ سے 2مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

جمعرات 23 فروری 2017 15:15

پولیس اور احساس اداروں نے ڈیفنس جائے واقعہ سے 2مشکوک افراد کو حراست ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2017ء) پولیس اور احساس اداروں نے ڈیفنس جائے واقعہ سی2مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دھماکے بعد پولیس نے علاقہ میں سرچ آپر یشن کے دوران دھماکے سے قریبی مقام سے دو مشکوک افراد کو حراست میں لیکر ان کو نامعلوم مقام پر منتقل کرد یا ہے جہاں ان سے مزید تحقیقات کی جائیگی اور دونوں افراد پولیس کے سوالوں کا تسلی بخش جواب دینے میں بھی ناکام رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :