وزیراعظم کا لاہور ڈیفنس دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس، رپورٹ طلب

جمعرات 23 فروری 2017 14:41

وزیراعظم کا لاہور ڈیفنس  دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے لاہور ڈیفنس میں دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے لاہور میں ڈیفنس کے علاقے میں دھماکہ سے ہونے والے قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا اور پنجاب حکومت کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں دی جائیں۔ وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے ایصال ثواب اور سوگوار خاندانوں کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیراعظم نواز شریف نے دھماکے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

متعلقہ عنوان :