وائے ، زیڈ بلاک میں کمرشل مارکیٹس کونشانہ بنائے جانے کی تھریٹ ایڈ وائزری جاری ہونے کی اطلاعات

جمعرات 23 فروری 2017 14:38

وائے ، زیڈ بلاک میں کمرشل مارکیٹس کونشانہ بنائے جانے کی تھریٹ ایڈ وائزری ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2017ء)صوبائی دارالحکومت کے پوش علاقہ ڈیفنس کے وائے اور زیڈ بلاک میں واقع کمرشل مارکیٹس کونشانہ بنائے جانے کے حوالے سے تھریٹ ایڈ وائزری جاری ہوئی تھی ۔

(جاری ہے)

مقامی لوگوں کے مطابق انہیں تھریٹ ایڈوائزری بارے کوئی علم نہیں البتہ یہاں پر سکیورٹی کے کسی طرح کے بھی غیرمعمولی انتظامات دیکھنے میں نہیں آئے ۔