خادمین حرمین شریفین اگلے ہفتےپانچ مشرقی ایشیائی ممالک کا دورہ کریں گے

جمعرات 23 فروری 2017 13:33

خادمین حرمین شریفین اگلے ہفتےپانچ مشرقی ایشیائی ممالک کا دورہ کریں ..
جدہ :(اُرو پوائنٹ تازہ ترین ،23فروری 2017ء ):سربراہ سعودی عرب سلیمان بن عبد العزیزآئندہ ہفتے مشرقی ایشائی ممالک کا دورہ کریں گے ۔ اس31روزہ دورے کے دوران کئی  تاریخ سازمعاہدے طے کیے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

سعودی گزٹ کے مطابق سلمان بن عبدالعزیزپانچ ایشائی ممالک کا دورہ کریں گےاور وہاں کے اعلیٰ حکام سےملاقات کریں گے۔سب سے پہلے سلمان بن عبدالعزیزکوالالمپورکا دورہ کریں گے۔ یہاں تین دن قیام کرنے کے بعد وہ انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔