وزیراعظم نوازشریف کا ترک رہنما مصطفی کمال کی یادگار انتکبیر کا دورہ ،پھولوں کی چادر چڑھائی

جمعرات 23 فروری 2017 13:34

وزیراعظم نوازشریف کا ترک رہنما مصطفی کمال کی یادگار انتکبیر کا دورہ ..
انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2017ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نے ترک رہنما مصطفی کمال کی یادگار انتکبیر کا دورہ کیا،وزیراعظم نے یادگار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیراعظم محمد نوازشریف نے ترک رہنما مصطفی کمال کی یادگار انتکبیر کا دورہ کیا،وزیراعظم نے یادگار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔وزیراعظم نے انتکبیر میں مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کئے ،وفاقی وزراء شاہدخاقان عباسی،خرم دستگیر اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے