لاہور دھماکہ، ٹائم ڈیوائس سے دھماکہ کیا گیا ۔ پولیس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 فروری 2017 12:39

لاہور دھماکہ، ٹائم ڈیوائس سے دھماکہ کیا گیا ۔ پولیس
لاہور (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 فروری 2017ء) : لاہور کے پوش علاقہ ڈیفنس کی مارکیٹ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے دھماکے کے بعد علاقہ سے  کو گھیرے میں لے کر پولیس نے دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ زیر تعمیر عمارت میں نصب بم سے کیا گیا ۔دھماکہ ٹائم ڈیوائس سے کیا گیا جس میں 8 سے 10 کلو بارودی مواد استعمال ہوا۔

متعلقہ عنوان :