کوہاٹ روڈ پر مشکوک گاڑی نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 فروری 2017 10:38

پشاور (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 فروری 2017ء) : پشاور میں کوہاٹ روڈ پر پولیس نے مشکوک گاڑی نہ رکنے پر فائرنگ کر دی ۔ پولیس نے بتایا کہ ناکے پر مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا۔

(جاری ہے)

مشکوک گاڑی کے نہ رکنے پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک گاڑی کے ڈرائیورکو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گاڑی کے شیشی سیاہ ہیں۔ اور گاڑی کی کلئیرنس کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :