پنجگور،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

بدھ 22 فروری 2017 23:36

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2017ء) پنجگورکے علاقے میںنامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو پنجگور کے علاقے وشبود میںنامعلوم موٹر سائیکل سواروںنے فائرنگ کرکے اقبال ولد وعبدالرشید کو قتل کردیا نامعلوم افراد فرار ہونے میںکامیاب ہوگئے مقامی انتظامیہ نے لاش قبضے میںلیکر ہسپتال پہنچائی اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :