شہباز شریف پنجاب میں رینجرز کے آپریشن کے حامی نہیں ہیں: نجم سیٹھی

muhammad ali محمد علی بدھ 22 فروری 2017 20:44

شہباز شریف پنجاب میں رینجرز کے آپریشن کے حامی نہیں ہیں: نجم سیٹھی
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22فروری2017ء) نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف پنجاب میں رینجرز کے آپریشن کے حامی نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف پنجاب میں رینجرز آپریشن کے حامی نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد شہباز شریف نے وزیراعظم کے دباو پر پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی پر حامی بھر لی ہے۔ نجم سیٹھی نے مزید کیا کہا ہے؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے: