Live Updates

عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پرلاہور آئیں گے

بدھ 22 فروری 2017 20:49

عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پرلاہور آئیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اتوار کے روز ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچیں گے جہاں وہ پارٹی کے اربن دفتر کا افتتاح کرنے کے ساتھ ساتھ پارٹی رہنمائوں اورکارکنوں سے ملاقات بھی کریں گے۔

(جاری ہے)

اربن دفتر کے افتتاخی تقریب کے انعقاد کے لئے تیاریاں شروع کردی گئیں ۔(اے ملک)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :