نیب خیبرپختونخوا نے سرکاری فنڈز کی خوردبرد میں ملوث ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے ڈویژن کرم ایجنسی فیض محمد اور ٹھیکیدار نادر خان کو گرفتار کر لیا
بدھ 22 فروری 2017 19:12
(جاری ہے)
فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ملوٹا سے شگھائی تک ایک رویہ 6.5 کلومیٹر سڑک اور درادر سے زوراتک 3.5 کلومیٹر ایک رویہ سڑک کی تعمیر کیلئے 80 ملین روپے مختص کئے۔
فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ہائی وے ڈویژن محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کرم ایجنسی کو تعمیراتی کام کی ذمہ داری سونپی۔ انکوائری کے دوران معلوم ہوا کہ مذکورہ تعمیراتی کام نہیں کیا گیا جبکہ سڑکوں کی تعمیر کیلئے تمام رقم کی ادائیگی کر دی گئی۔ مذکورہ ملزمان نے ملی بھگت کرکے 60 ملین روپے بھی خوردبرد کئے۔ نیب خیبرپختونخوا مؤثر انداز میں تحقیقات کر رہی ہے۔ مزید گرفتاریوں کا امکان ہے، ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت پشاور میں پیش کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.