سوات اور گرد نواح میں 4.1 شدت کا زلزلہ ،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

بدھ 22 فروری 2017 19:08

سوات اور گرد نواح میں 4.1 شدت کا زلزلہ ،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) سوات مینگورہ اور گرد نواح میں 4.1 شدت زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی بدھ کی شام ساڑھے پانچ بجے سوات مینگورہ اور گرد نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث ان علاقوں کے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی 138 کلومیٹر زیر زمین تھی اور مرکز کوہ ہندوکش کے پہاری سلسلے میں تھا�

(جاری ہے)

� (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :