دوسری شادی کیوںکی حقیقی بیٹے نے ماں کو فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا

بدھ 22 فروری 2017 17:44

دوسری شادی کیوںکی حقیقی بیٹے نے ماں کو فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 فروری2017ء) دوسری شادی کیوںکی حقیقی بیٹے نے ماں کو فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا تفصیل کے مطابق نوا حی گا ئوں 235کی رہا ئشی زبیدہ بی بی نیاپنے پہلے خا وند رفاقت کے والد لیا قت سے طلاق لیکر دوسری شا دی کر لی جس کا زبیدہ بی بی کے بیٹے رفاقت کو رنج تھا گز شتہ روز بیٹے نے طیش میں آکر اپنی حقیقی ماہ پر اس کے نئے گھر جا کر اندھا دھند فا ئرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر ہی جا ں بحق ہو گئی ملزم موقعہ سے فرار پو لیس نے متوفیہ کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد اس کے نئے شوہر کے حوا لے کر دی مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :