فیصل آباد‘آر پی او دفتر کے باہر سے مشکوک گاڑی پکڑی گئی ،اسلحہ بر آمد ملزم گرفتار گاڑی ملزم نا معلوم مقام پر منتقل

بدھ 22 فروری 2017 17:39

فیصل آباد‘آر پی او دفتر کے باہر سے مشکوک گاڑی پکڑی گئی ،اسلحہ بر آمد ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 فروری2017ء) آر پی او دفتر کے باہر سے مشکوک گاڑی پکڑی گئی اسلحہ بر آمد ملزم گرفتار گاڑی ملزم نا معلوم مقام پر منتقل تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز فیصل آباد آر پی او آفس کے باہر سے پا لیس نے مشکوک گا ڑی پکڑ لی نا معلوم ملزم سے اسلحہ برآمد پو لیس نے فوری طور پر ملزم اور گا ڑی کو تفتیش اور تلا شی کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا پو لیس ذرائع کے مطا بق ملزم سے بڑ ے انکشاف کی توقع کی جا رہی ہے گز شتہ ماہ بھی اسی روڈ سے ایک نا معلوم گاس ڑی پکڑی گئی تھے اسی روڈ ڈی سی ،سی پی او ،ضلع نا ظم ،ڈسٹر کٹ سیشن جج،اور پریس کلب جیسے اہم دفاتر موجود ہیں ۔

متعلقہ عنوان :