آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس میں اہم فیصلے

بدھ 22 فروری 2017 17:39

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 فروری2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کے سیکیورٹی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں لاہور میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا،اجلاس میں صوبہ پنجاب کے تمام کور کمانڈرز نے شرکت کی جبکہ پاکستان رینجرز پنجاب اور خفیہ ایجنسیوں کے سربراہ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔آرمی چیف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیصلوں کے بارے میں جلد آگاہ کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :