پولیس نے ایک شخص سے منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کرا دیا

بدھ 22 فروری 2017 17:30

پولیس نے ایک شخص سے منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کرا دیا
چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء) پٹرولنگ پولیس پڑھال نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے ڈھڈیال پولیس کے حوالے کردیا، پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی شوکت جاوید نے دوران گشت غلام مرتضیٰ کے قبضے سی110گرام چرس برآمد کر کے اس کیخلاف منشیات ایکٹ کا مقدمہ درج کر ادیا۔ سب انسپکٹر محمد اعظم نے ملزم سے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :