اسلام آباد : بنی گالہ کے علاقہ میں 10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 فروری 2017 17:16

اسلام آباد : بنی گالہ کے علاقہ میں 10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
اسلام آباد (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 فروری 2017ء) : بنی گالہ کے علاقہ میں 10 سالہ بچی سے زیادتی ہوئی ۔ تفصیلات کےمطابق 10 سالہ بچی کو اسکول سے واپسی پر جنگل میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت شاہد اختر کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ متاثرہ بچی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :