پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6مارچ کو طلب

بدھ 22 فروری 2017 17:22

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6مارچ کو طلب
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2017ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6مارچ بروز پیر دوپہر 2بجے طلب کر لیا ۔ 27ویں سیشن کے اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کرینگے ۔