ایبٹ آباد میںدفعہ 144 کے تحت ریلیوں ، جلسوں اور جلوس پر 15 روز کے لئے پابندی عائد

بدھ 22 فروری 2017 16:26

ایبٹ آباد میںدفعہ 144 کے تحت ریلیوں ، جلسوں اور جلوس پر 15 روز کے لئے پابندی ..
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء) ایبٹ آباد کی ضلعی انتظا میہ نے ضا بطہ فو جدا ری کی دفعہ 144کے تحت امن و اما ن کو در پیش خد شا ت کے پیش نظر ضلع کی حدود میں ضلعی انتظا میہ کی اجا زت اور سکیو رٹی کلئیر نس کے بغیر ہر قسم کے اجتما ع ،ریلیو ں اور جلسہ ،جلو س کے انعقاد پر15روز کے لئے پا بندی عا ئد کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کپٹن(ر) اور نگزیب حیدر کی جا نب سے جا ری کیے گئے ا علامیے میں خبر دا ر کیا گیا ہے کہ خلا ف وزری کے مر تکب افراد کے خلاف تعزیرات پا کستا ن کے تحت کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

متعلقہ عنوان :