پشاور میں کومبنگ آپریشن کے دوران 80 مشتبہ افراد گرفتار ،ْ اسلحہ بر آمد

بدھ 22 فروری 2017 16:15

پشاور میں کومبنگ آپریشن کے دوران 80 مشتبہ افراد گرفتار ،ْ اسلحہ بر ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2017ء) پشاور شہر کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے سے زائدمشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان سے اسلحہ بر آمد کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تھانہ پہاڑی پورہ ،ْ پشتخرہ اورانقلاب چوکی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کرتے ہوئی80 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد میں غیرقانونی طور پر مقیم افغانیوں سمیت جرائم میں ملوث افراد بھی شامل ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد گیا ہے،گرفتار افراد کو مزید تفتیش کیلئے متعلقہ تھانوں میں منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :