مہمند ایجنسی ،ْ بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک راہگیر شہید

بدھ 22 فروری 2017 16:14

مہمند ایجنسی ،ْ بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک راہگیر شہید
مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2017ء) مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک راہگیر شہید ہو گیا ۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل پنڈیالی کے علاقے دوبی زئی میں ایک شخص بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا جس کے دھماکے سے وہ شہید ہو گیا ،ْدھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شرو ع کردیا ۔

متعلقہ عنوان :