فراری کمانڈر سمیت کالعدم تنظیم کے 14 افراد نے ہتھیار ڈال دئے

ہمیں اسلحہ بھارت کی جانب سے فراہم کیا جاتا تھا۔ فراری کمانڈر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 فروری 2017 15:24

فراری کمانڈر سمیت کالعدم تنظیم کے 14 افراد نے ہتھیار ڈال دئے
راجن پور (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 فروری 2017ء) : راجن پور میں فراری کمانڈر سمیت 14 افراد نے ہتھیار ڈال دئے۔ تفصیلات کے مطابق فراری کمانڈر کے ساتھ ہتھیار ڈالنے والے 14 افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

(جاری ہے)

ان 14 افراد میں خاتون گُل بی بی عرف گُلو بھی شامل ہے۔ فراری کمانڈر نے ہتھیار ڈالنے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ ہمیں اسلحہ بھارت کی جانب سے فراہم کیا جاتا تھا۔

متعلقہ عنوان :