بلوچستان۔ لورا لائی میں تخر یب کا ری کا منصو بہ ناکام

ایف سی نے 10کلو خود ساختہ بم ناکارہ بنا دیا

بدھ 22 فروری 2017 15:28

بلوچستان۔ لورا لائی میں تخر یب کا ری کا منصو بہ ناکام
لورا لائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) ایف سی کی بروقت کارروائی نے بلوچستان کے ضلع لورا لائی میں یونیورسٹی روڈ پر 10کلو خود ساختہ بم ناکارہ بنا کر بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز بلوچستان کے ضلع لورا لائی بڑی تباہی سے بچ گیا۔ ایف سی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کر کے 60کلو گرام خود ساختہ بم ناکارہ بنا دیا، یہ بم لورا لائی میں یونیورسٹی روڈ پر پل کے قریب چھپایا گیا تھا تاکہ معصوم شہریوں اور امن و امان نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنایا جا سکے

متعلقہ عنوان :