سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے عدالت پیشی کے لیے فول پروف سکیورٹی کے حصول کے لیے درخواست دائر

بدھ 22 فروری 2017 14:23

سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے عدالت پیشی کے لیے فول پروف سکیورٹی کے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء) عبدالرشید غازی قتل کیس میں عدالت پیشی کے لیے سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے وزارت دفاع سے فول پروف سکیورٹی کے حصول کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

درخواست سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ کی جانب سے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کی عدالت میں دائر کی گئی ہے ۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ پرویز مشرف کو وطن واپس آنے پر وزارت دفاع کی جانب سے سکیورٹی دی جائے۔

متعلقہ عنوان :