غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹس جاری کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت 11مارچ تک ملتوی

بدھ 22 فروری 2017 14:23

غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹس جاری کرنے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالقادر میمن نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹس جاری کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت 11مارچ تک ملتوی کر دی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو عدالت نے مصروفیت کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی ۔عدالت نے گذشتہ سماعت پر ریڈ وارنٹس جاری کرنے کے معاملے پر وزارت داخلہ سے کمنٹس مانگے تھے۔

متعلقہ عنوان :