آر می چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے

آرمی چیف نے صوبائی دارالحکومت میں منعقدہ اہم اجلاس کی صدارت کی

بدھ 22 فروری 2017 13:47

آر می چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ گزشتہ روز لاہور پہنچ گئے ۔آرمی چیف کے دورہ لاہور کے موقع پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے۔آرمی چیف نے صوبائی دارالحکومت میں منعقدہ اہم اجلاس کی صدارت کی ۔