خیبر پختونخوا ، کر پشن میں ملو ث ایکسین سی این ڈبلیو فاٹا اور ٹھیکیدار گرفتا ر

بدھ 22 فروری 2017 13:47

خیبر پختونخوا ، کر پشن میں ملو ث  ایکسین سی این ڈبلیو فاٹا اور ٹھیکیدار ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) خیبر پختونخوا نیب نے کرپشن میں ملوث ایکسین سی این ڈبلیو فاٹا اور ٹھیکیدار کو حراست میں لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز نیب خیبر پختونخوا کے مطابق صوبائی نیب نے کرم ایجنسی کی سڑک کی تعمیر پر چھ کروڑ روپے غبن کے الزام میں ایکسین سی این ڈبلیو فاٹا فیض محمد اور ٹھیکیدار نادر خان کو حراست میں لے لیا دونوں ملزمان کو حراست میں لیکر ان کیخلاف تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :