مہمند ایجنسی : تحصیل پنڈیالی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 فروری 2017 12:41

مہمند ایجنسی (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 فروری 2017ء) : مہمند ایجنسی کی تحصیل پنڈیالی میں دھماکہ ہوا ۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق تحصیل پنڈیالی  کے علاقہ دوبی زئی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :