تنگی کچہری دھماکہ، حملہ آوروں کے 3 مشتبہ سہولت کار گرفتار
تحصیل کچہری کے حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس حاصل کرلیے گئے ، دھماکے کے خلاف وکلا کاسوگ ، باعث عدالتی امورٹھپ بازار، سرکاری و نجی دفاتر اور تعلیمی ادارے بند، تنگی کچہری کے مرکزی دروازے پرواک تھرو گیٹ نصب کردیا گیا، پولیس کی بھاری نفری تعینات
بدھ 22 فروری 2017 12:13
(جاری ہے)
دوسری جانب چارسدہ کی تنگی تحصیل کچہری پردھماکے کے خلاف وکلا نے 7 روزہ سوگ کا اعلان کیا جس کے باعث عدالتی امورٹھپ ہوگئے۔
اس کے علاوہ علاقے کے تمام بازار، سرکاری و نجی دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہے۔ تنگی کچہری کے مرکزی دروازے پرواک تھرو گیٹ نصب کردیا گیا ، کچہری کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ، اس کے علاوہ عدالت کے تباہ شدہ گیٹ کی جگہ نیا گیٹ نصب کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روزتنگی کی تحصیل کچہری پردہشت گردوں کے حملے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ 16 زخمی ہوگئے تھے۔مزید اداریہ کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
حاجی ثنا اللہ سمیت پاکستانیوں کی دعاؤں سے آئی ایم ایف کے امتحان سے نکلے،وزیراعظم
-
شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس میں نیب کے گواہوں کو جرح کیلئے طلب کر لیا
-
ہیلتھ کیئرکے منصوبوں کیلئے 26 ارب روپے کے ریکارڈ فنڈز فراہم کر دیئے،وزیراعلیٰ پنجاب
-
ملک کے دیوالیہ ہونے سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں،عمران نیازی نے بارودی سرنگیں بچھا کر ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس
-
وفاقی وزیر داخلہ نے وفاق کی سطح پر نیشنل کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے قیام کے لئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
-
گرین ہائوسز کے فروغ کیلئے سازگار پالیسیاں تشکیل دینے کی ضرور ت ہے، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان
-
ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ا دکھ ہے، آئی ایس پی آر
-
سپریم کورٹ کا واپس کیے گئے تمام نیب ریفرنسز کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم
-
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز سے سابق وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ اور ان کے صاحبزادے میاں عمران دولتانہ کی لندن میں ملاقات
-
سندھ ہائی کورٹ میں گیس کی سپلائی میں کمی کیخلاف درخواست پر کے الیکٹرک کی جانب سے جواب الجواب جمع کرادیا گیا
-
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے قونصلر ایچ کولیٹ کی وفد کے ہمراہ ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.