گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا تعمیراتی کام اکتوبر تک مکمل کرلیا جائے گا،چیف سیکرٹری بلوچستان

بدھ 22 فروری 2017 11:12

گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا تعمیراتی کام اکتوبر تک مکمل کرلیا جائے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء) گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا تعمیراتی کام اکتوبر 2017 تک مکمل کرلیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ریڈیو پاکستان کے مطابق کوئٹہ میں صوبائی کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئے بلوچستان کے چیف سیکرٹری سیف اللہ چٹھہ نے بتایا کہ گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا تعمیراتی کام روان برس اکتوبر تک مکمل کرلیا جائے گا اوراس منصوبے پر 22 روپے لاگت آئے گی۔

متعلقہ عنوان :