خیبرایجنسی:دہشتگردوں کےٹھکانوں پربمباری، 5 دہشتگرد ہلاک

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 22 فروری 2017 10:25

خیبرایجنسی:دہشتگردوں کےٹھکانوں پربمباری، 5 دہشتگرد ہلاک
خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22فروری۔2017ء) خیبرایجنسی میں پاک فوج نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وادی تیراہ کے علاقےراجگال میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بمباری سے 5 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام اورداعش سے ہے۔ ذرائع کے مطابق بمباری میں دہشتگردوں کے3ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔

متعلقہ عنوان :