دبئی:ان ائیر لائنز میں اپنے ساتھ بیگیج لے جانے کی اجازت نہیں ہے
بدھ 22 فروری 2017 07:17
(جاری ہے)
Ryanair
اس میں مسافر صرف دس کلو تک کا ہینڈ بیگج اپنے ساتھ پرواز کے اندر لے جاسکتاہے ۔
Easy Jet
اس پرواز میں ہینڈ بیگج کی کوئی لمٹ نہیں ہے ۔ تاہم آپ کے بیگج کا سائز 56 45 25سینٹی میٹر ہونی ضروری ہے ۔
Aer Lingus
اس میں صرف دس کلو گرام وزن لے جاسکتے ہیں۔
KLM
اس میں پرواز کے اندر صرف دس کلوگرام ہی وزن لے جاسکتے ہیں۔
Monarch
اس پرواز میں کسی بھی طرح کا ہینڈ بیگیج لے جانے کی اجازت نہیں ہے ۔
British air ways
اس میں مسافر دو کیبن بیگ لا سکتاہے جن کا وزن صرف 23کلوگرام سے زائد نہ ہو۔
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.