دبئی:ڈرائیور بارش سے متاثرہ سڑکوں پر احتیاط کریں

بدھ 22 فروری 2017 07:03

دبئی:ڈرائیور بارش سے متاثرہ سڑکوں پر احتیاط کریں
دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،22فروری 2017) : دبئی ٹریفک پولیس حکام نے ڈرائیورو ں کو تنبیع کی ہے کہ وہ بارش سے متاثرہ سڑکوں پر احتیاط سے ڈرائیونگ کر یں ۔

(جاری ہے)

سڑکیں تر ہونے کی وجہ سے پھسلن ہو جاتی ہے جس سے حادثات ہونے کا اندیشہ ہو تا ہے ۔ محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیاہے ۔ٹریفک پولیس حکام کا مزید کہناتھا کہ گزشتہ روز بارش کے باعث متعدد جگہوں پر چھوٹے بڑے حادثات کی اطلاعات ملی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :