لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 87 لاشیں نکال لی گئیں

بدھ 22 فروری 2017 01:51

لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 87 لاشیں نکال لی گئیں
طرابلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء) لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی۔ کشتی میں 100 سے زائد افراد سوار تھے۔

(جاری ہے)

87 افریقی تارکین وطن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، ان افراد کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ بحیرہ روم کو عبور کر کے اٹلی جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :