مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ظہور انور انتقال کر گئے

muhammad ali محمد علی منگل 21 فروری 2017 23:53

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ظہور انور انتقال کر گئے
چکوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 فروری2017ء) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ظہور انور انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور پنجاب اسمبلی کے رکن ظہور انور انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ظہور انور دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم پی پی 23 چکوال سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔