لاہور،پنجاب میں دہشت گردو ںکے خلاف آپریشن سے متعلق حکمرانوں کی نیت ٹھیک نہیں،چوہدری پرویز الٰہی
ر اپنے صرف ایک وزیر کو پکڑلیں تو پنجاب سے دہشت گردی ختم ہوجائیگی،رہنما پاکستان مسلم لیگ(ق)
منگل 21 فروری 2017 22:16
(جاری ہے)
چند ایک سہولت کار حکومت میں بھی شامل ہیں۔ جب ایک وزیر کو پکڑلیا جائے گا تو سارے راز کھلتے جائیں گے اور معاملات ازخود ٹھیک ہوجائیں گے۔ انہوںنے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت رینجرز کو آپریشن کرنے دے۔
فوجی عدالتوں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ اس معاملے میں بھی حکومت کی بدنیتی شامل ہے۔ حکومت نے جب اپنے لیے قانون سازی کرنی ہوتو دس منٹ میں قانون پاس ہوجاتا ہے ایک اور سوال کے جواب میں انہوںنے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کروانے کے حوالے سے افغانستان بھی دہشت گردوں کا سرغنہ ہے۔ حکومت اگر دو سال پہلے صوبے میں آپریشن ہونے دیتی تو اڑھائی ہزار لوگوں کی جانیں دہشت گردی کی نظر نہ ہوتیں۔ حکومت بھارت سے تجارت اس لیے ختم نہیں کررہی کہ تجارت حکمرانوں کا اپنا ایجنڈا ہے۔ ایک دو رزو میں حکومت کی نیت سامنے آجائے گی۔ انہوںنے تجویز پیش کی کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے مثبت نتائج کے حصول کے لئے پورے پنجاب میں ایک ہی وقت میں آپریشن کیاجائے گا۔انہوںنے کہا کہ پی ایس ایل ٹو کا فائنل میچ لاہور میں کروانے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ لیکن اس سے قبل حومت کو اپنا ہوم ورک مکمل کرناچاہیے قبل ازیں پاکستان مسلم لیگ(ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے اپے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ کیپٹن(ر) امحمد مبین کی شہادت پر ان کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت کیا اورفاتحہ خوانی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.