وزیر اعلی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس ،صوبے میں امن عامہ کی مجموعی صورتحال کا جائز ہ لیاگیا
دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت، شہید ہونے والے پولیس افسروں، جوانوں اور دیگر افراد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی دھماکوں میں شہید ہونے والے پولیس افسروں، جوانوں اور دیگر افراد کی عظیم قربانیوں کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے اتحاد و اتفاق کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے‘شہباز شریف عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں اور سماج دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے دشمن وطن عزیز کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتا ہے، اتحاد کی قوت سے دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنائیں گے اینٹی گریٹڈکمانڈکنٹرول اینڈ کمیونیکیشن میں تعینات عملے کو تربیت کیلئے بیرون ملک بھجوانے کا فیصلہ ،عملے کا انتخاب سوفیصد میرٹ پر کیا جائے‘وزیر اعلی
منگل 21 فروری 2017 21:40
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.