سربر اہ پاکستان سنی تحر یک سیمیں بز نس کمیو نیٹی کے وفد کی ملاقات

وفاقی و صوبا ئی حکومتیں تا جر وں کو ریلیف فر اہم کر نے میں بری طر ح نا کا م ہو چکی ہیں،محمد ثر وت اعجا ز قادری

منگل 21 فروری 2017 21:40

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2017ء) سربر اہ پاکستان سنی تحر یک محمد ثر وت اعجا ز قادری سے یو نیک گر وپ آف انڈ سٹر یز کے علی گھا نگھر ا کی قیا دت میں بز نس کمیو نیٹی کے وفد نے ملاقات کی اس موقع پر اراکین رابطہ کمیٹی محمد آصف قادری ، محمد شہزاد قادری ، ضلعی کنو ینر محمد عمر ان سہر وردی اراکین ضلعی کمیٹی محمد عابد قادری ، سید ساجد علی کا ظمی ،محمد شفیق میئو بھی موجود تھے سربر اہ پاکستان سنی تحر یک محمد ثر وت اعجا ز قادری نے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ وفاقی و صوبا ئی حکومتیں تا جر وں کو ریلیف فر اہم کر نے میں بری طر ح نا کا م ہو چکی ہیں ملکی معیشت کی بہتر ی کیلئے تا جر بر ادری دن رات کو شا ں ہیں تا جر بر ادری جو کہ ٹیکس ادا کر تے ہیں اور ملک میں بیروز گا ری کے خاتمے کیلئے عملی اقداما ت کر تے ہیں اور روز نئی صنعتیں لگا کر ملکی معیشت کو چار چاند لگا ر ہے ہیں جب کہ انڈ سٹر یل زون انتہا ئی خستہ حا لی کا شکا ر ہیں ہما رے لالچی حکمر ان تا جر وں کی جا ئز شکا یا ت کے خا تمے کیلئے کسی بھی قسم کے عملی اقداما ت کر نے سے گر یز اں ہیں ملک میں دہشت گر دی کی نئی لہر نے ایک مر تبہ پھر سے کا روبا ری حضر ات کو پر یشانی میں مبتلا کر دیا ہے تا جر بر ادری کو بھتے کی پر چیا ں اور دھمکیا ں آنی شر وع ہو گئی ہیں جو کہ انتہا ئی تشو یش کی با ت ہے ملکی بجٹ انہی تا جر برادری کے ٹیکس سے بنتا ہے جبکہ بجٹ میں تا جر بر ادری کیلئے کسی بھی قسم کا کو ئی ریلیف نہیں ہو تا پاکستان سنی تحر یک تا جر بر ادری کے شانہ بشانہ کھڑ ی ہے اور تا جر برادری کیخلاف ہو نیو الی ہر زیادتی کے خلاف آواز اٹھا ئینگے وفاقی اور صوبا ئی کومتیں آج تک تا جر وں کو ریلیف فراہم کر نے اور تحفظ فر اہم کرنے میں نا کا م ہو چکی ہیں سندھ میں خصو صا کر اچی میں رینجر ز کو اختیا ر ات ملنے سے تا جر برادری نے سکھ کا سانس لیا ہے لیکن صوبا ئی حکومت ہر مر تبہ رینجر ز اختیا رات میں تو سیع میں حیلے بہا نے سے کا م لیتی ہے رینجر ز اختیا رات میں اضا فہ کیا جا ئے اور رینجر ز اختیا رات کا دائر ہ سندھ بھر میں کیا جا ئے تا کہ دہشتگر دوں کیخلاف بھر پو ر کا روائی کی جا ئے دہشت گر دوں ،بھتہ خو روں اور اغواء بر ائے تا وان کر نے والو ں نے سندھ کے چھو ٹے بڑ ے شہر وں میں اپنے مر اکز قائم کئے ہو ئے ہیں اور وہا ں سے بیٹھ کر وہ دہشت گر دانہ کا روائیا ں کر تے نظر آتے ہیں سندھ اور پنجا ب ،بلو چستا ن کے با رڈ ر دپشت گر دوں کیلئے آسان راستے ہیں جہا ں سے وہ ایک جگہ سے دوسر ی جگہ منتقل ہو کر دہشت گر دانہ کا روائیا ں کر ر ہے ہیں ہم وفا قی و صوبا ئی حکومتو ں سے مطا لبہ کر تے ہیں رینجر ز کے اختیا رات کو مز ید وسیع کیا جا ئے اور اس کا دائر ہ کا ر اندرون سندھ تک بڑ ھا یا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :