سابق صدر آصف علی زردای کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 28فروری تک ملتوی

منگل 21 فروری 2017 21:23

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2017ء) راولپنڈی کی خصوصی احتساب عدالت نمبر1کے جج خالد محمود رانجھا نے سابق صدر آصف علی زردای کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 28فروری تک ملتوی کر دی، گزشتہ روز سماعت کے موقع پر آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک حاضر نہیں ہوئے جس کے باعث سماعت کسی کاروائی کے بغیرملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :