انسٹیٹیوشن آف انجینئرز پاکستان کے زیر اہتمام ماحولیاتی تبدیلی کے موضوع پر سیمینار ،ممتاز ماہر عامر جعفری اہم مقرر ہوں گے

منگل 21 فروری 2017 20:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 فروری2017ء) انسٹیٹیوشن آف انجینئرز پاکستان ،راولپنڈی ۔اسلام آباد سنٹر کے زیراہتمام 25فروری بروز ہفتہ آئی ای پی آفس ماوی ایریاز G-8/1اسلام آباد میں صبح دس بجے ’’ماحولیاتی تبدیلی ‘‘کے بارے میں سیمینار منعقد ہوگا،کلیدی مقرر ممتاز ماہر عامر جعفری چیف ایگزیکٹو پاکستان انسٹیوٹ آف انفارمیشن و کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز ہونگے۔…(خ م)

متعلقہ عنوان :