پاکستان ریلوے نے صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپ لانچ کر دی

muhammad ali محمد علی منگل 21 فروری 2017 20:16

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21فروری2017ء) پاکستان ریلوے نے صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپ لانچ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کی جانب سے صارفین کی سہولت کیلئے نئی سے نئی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان ریلوے کی جانب سے ملک بھر کے صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپ لانچ کر دی گئی ہے۔ اس موبائل ایپ کی مدد سے صارفین ٹرینوں کی آمد و رفت کے شیڈول اور آن لائن ٹکٹ بکنگ کروا سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :