مہاشوراتری کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے ہندو یاتری (کل) لاہور پہنچیں گے

منگل 21 فروری 2017 20:23

مہاشوراتری کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے ہندو یاتری (کل) لاہور ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 فروری2017ء) مہاشوراتری کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے ہندو یاتری بروز ( بدھ ) کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے ۔

(جاری ہے)

ہندو یاتری ایک دن لاہور میں قیام کے بعد 23فروری کو کٹا س راج مندر چکوال روانہ ہوجائیں گے جبکہ 24فروری کو چکوال میں مرکزی تقریب منعقدہ ہوگی ۔ 25فروری کو ہندو یاتری واپس لاہور آئیں گے ۔ ہندو یاتری لاہو رمیں قیام کے بعد 28فرور ی کو واہگہ کے راستے واپس بھارت جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :