حساس اداروں نے ملک میں حالیہ دہشتگرد حملوں میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کی ویب سائٹ کا پتہ چلا لیا
ویب سائٹ کا آئی پی ایڈریس دشمن ملک بھارت سے آپریٹ ہورہا ہے‘وزارت داخلہ نے بھارتی ہائی کمشنر کو ثبوت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا
منگل 21 فروری 2017 20:17
(جاری ہے)
اس تنظیم کے کارکن خیبر ایجنسی، مہمند ایجنسی اور افغانستان میں پاکستانی سرحد کے ساتھ پائے جانے والے علاقوں میں موجود ہیںواضح رہے کہ گزشتہ سال 27 مارچ 2016 کو بھی اسی تنظیم جماعت الاحرار نے عیسائیوں کے تہوار ایسٹر کے موقعے پر گلشن اقبال پارک کے دروازے پر ایک خودکش حملہ کروایا جس میں 74 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں بڑی تعداد بچوں کی تھی، 100 سے زیادہ زخمی بھی تھے۔
اس کے علاوہ وارسک کالونی، مردان کچہری، کوئٹہ سول ہسپتال، لاہور میں بڈھ بیر کیمپ، کراچی میں فوجی گاڑی اورلاہور میں واہگہ باڈرپر ہونے والی دہشتگردیوں اورپشاور میں تین فوجی اہلکاروں کو قتل کرنے کی زمہ داری بھی اسی دہشتگرد تنظیم جماعت الاحرار نے قبول کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.