خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ اعلیٰ تعلیم کے کالج کیڈر کے 11مرد و خواتین پروفیسرز اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی تعیناتیوں و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
منگل 21 فروری 2017 20:15
(جاری ہے)
19) کو تبدیل کر کے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1ایبٹ آباد میں ، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1ایبٹ آباد کے ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد جہانگیر ( بی ایس۔
19) کو تبدیل کر کے جی ڈی سی نتھیا گلی میں ، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لونڈ خوڑ مردان کی ایسوسی ایٹ پروفیسر مسماة نرگس نور ( بی ایس۔19) کو تبدیل کر کے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین مردان میں ، گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تخت بھائی مردان کی ایسوسی ایٹ پروفیسر مسرت پروین ( بی ایس۔19) کو تبدیل کر کے جی سی جی سی گلبہار پشاور میں ، گورنمنٹ ڈگری کالج خیر آباد مردان کے ایسوسی ایٹ پروفیسر امجد علی ( بی ایس۔19) کو تبدیل کر کے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان میں ، گورنمنٹ ڈگری کالج طورو مردان کے پرنسپل غلام فاروق ( بی ایس۔20) کو تبدیل کر کے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان میں بحیثیت پرنسپل ، گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نوشہرہ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر نورین حلیم ( بی ایس۔19) کو تبدیل کر کے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلشن رحمان کالونی پشاور میں اور گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلشن رحمان کالونی پشاور کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ساجدہ پروین ( بی ایس۔19) کو تبدیل کر کے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نوشہرہ میں تعینات کیا گیا ہے۔درایں اثناء حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے پانچ افسران کے تبادلوں و تعیناتیوں کے احکامات بھی جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر1 چارسدہ کے پرنسپل احمد جان ( بی ایس۔20) کو تبدیل کر کے انہیں بحیثیت پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر1پشاور شہر تعینات کیا گیا ہے اسی طرح گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول چورلکی کوہاٹ کے پرنسپل محمد کمال ( بی ایس۔19) کا تبادلہ کر کے انہیں بطور پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول سیاب کوہاٹ ، گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکولشموزئی سوات کے پرنسپل خالد محمود ( بی ایس۔19) کوتبدیل کر کے بحیثیت پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول امان کوٹ سوات ، گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ جائی ڈیرہ اسماعیل خان کے پرنسپل محمد ندیم ( بی ایس۔19) کو تبدیل کر کے بحیثیت پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر3ڈی آئی خان اور گورنمنٹ ھائر سیکنڈری سکول بریکوٹ سوات کے پرنسپل محمد ابراہیم( بی ایس۔19)کو تبدیل کر کے بحیثیت پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول سخرہ سوات تعیناتیاں کی گئی ہیں۔ان امور کے اعلان محکمہ اسٹیبلشمنٹ حکومت خیبر پختونخا کی جانب سے جاری کردہ دو الگ الگ اعلامیوں میں کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.