بلاول بھٹو زرداری سے امریکی قونصل جنرل گریس ڈبلیو شیلٹن کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

منگل 21 فروری 2017 20:11

بلاول بھٹو زرداری سے امریکی قونصل جنرل گریس ڈبلیو شیلٹن کی ملاقات ، ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل گریس ڈبلیو شیلٹن نے بلاول ہائوس میں پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوارن امریکی سفارتکار نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔