لکی مروت، پولیس نے قماربازی کی محفل اُلٹ کر9قمار باز گرفتارکرلئے

منگل 21 فروری 2017 19:53

لکی مروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) بنوں تھانہ سٹی پولیس نے قماربازی کی محفل اُلٹ کر9قمار باز گرفتارکرکے ان کے قبضے سے جوئے پر لگی رقم اور آلات قمار بازی برآمد کرلئے پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر محلہ قاضیان میں جوئے کے مبینہ اڈے پر چھاپہ مار کر جوا کھیلنے میں مصروف ملزمان فداء حسین ،عطاء اللہ،شاہ ریاض،احسان اللہ ،نیاز خان ،آصف اللہ ،طاہر خان،دانش علی اورمحمد ریاض کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے جوئے پر لگی رقم 181000روپے اور تاش برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :