چارسدہ ،تنگی کچہری دھماکے کا مقدمہ تھانہ تنگی میں درج کردیا گیا

منگل 21 فروری 2017 19:53

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) چارسدہ کی تحصیل تنگی کچہری دھماکے کا مقدمہ تھانہ تنگی میں درج کردیا گیا،قتل اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں چارسدہ کی تحصیل تنگی کچہری دھماکے کا مقدمہ تھانہ تنگی میں درج کر دیا گیا ،حملے کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ تنگی گل شید خان کی مدعیت میں نامعلوم ملزموں کے خلاف درج کیا گیا ہے ،مقدمے میں قتل اقدام قتل اوردہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :