پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں ایوان کی جانب سے نامزد 5سینیٹرز کی شرکت
منگل 21 فروری 2017 19:53
(جاری ہے)
قبل ازیں مذکورہ رپورٹ کا جائزہ صرف قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کے حوالے سے سٹینڈنگ کمیٹی لیتی تھی۔ اس تناظر میں معاشرے کے مختلف طبقات کی جانب سے ایک طویل عرصے سے مطالبہ کیا جارہا ہے تھاکہ سینٹ کا پارلیمنٹ کا ایوان بالاء ہونے کے پیش نظر وفاق کے مالی معاملات کردار ہونا چاہیے۔
اس لیے سینٹ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں اپنے ممبران کی شمولیت کے لیے نمایاں کردار ادا کیا اور یہ جدوجہد 3سال سے زائد عرصہ پر محیط ہے جس کے دوران ایوان بالاء نے 28 جولائی 2016کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں سینٹ کے ارکان کی شمولیت کے لیے ترمیم کی تحریک پاس کی جوکہ پہلے صرف قومی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل ہے۔ سینٹ سیکرٹریٹ نے اس اہم ترین کامیابی کے لیے بھر پور تعاون پر وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے کردار کو سراہا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس سے جمہوریت کے فروغ اور شراکت دار وفاقیت کے مضبوطی میں مدد ملے گی۔ یہ قابل ذکر ہے کہ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں نمائندگی کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے 6سینیٹرز کی نامزدگی کی تھی۔ اس نامزدگی کا اعلان سیکرٹری سینٹ امجد پرویز ملک نے ایوان بالاء کے گزشتہ اجلاس میں کیا تھا۔ ان میں مذکورہ بالاسینیٹرز کے علاوہ جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.