چینی سفیر کی چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی سے ملاقات
پارلیمانی تعلقات کے فروغ اور خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانے کیلئے مل کر کام کرنے پراتفاق
منگل 21 فروری 2017 19:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مقبوظہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مغربی دنیا اور انسانی حقوق سے متعلق تنظیموں کی خاموشی مایوس کن ہے۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمانی سفارت کاری ترقیاتی عمل کے ذریعے امن کے قیام میں انتہائی موثر کردار ادا کرسکتی ہے۔ دونوں ملکوں کے مابین پارلیمانی تعلقات کے مزید فروغ سے دیرینہ تعاون کو مزید پروان چڑھانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین نے کئی ایک عالمی امور پر مشترکہ لائحہ عمل اور موقف اختیار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان چین سے اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور سی پیک منصوبہ ایک حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ چین کی قیادت پاکستان کے صوبوں کے وزراء اعلیٰ کے مابین ہونیوالی ملاقات سے اعتماد کی فضاء کو زیادہ بہتر بنانے اور منصوبے کی تکمیل میں مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.